سکائی نیوز پاکستان کی نفرت میں زمینی حقائق بھول گیا، افغانستان کے پاس ایئر فورس نہیں، پاکستان پر فضائی حملے کی جھوٹی خبر بریک کر دی

سکائی نیوز پاکستان کی نفرت میں زمینی حقائق بھول گیا، افغانستان کے پاس ایئر فورس نہیں، پاکستان پر فضائی حملے کی جھوٹی خبر بریک کر دی

سکائی نیوز کی جانب سے نشر کی گئی ایک بے بنیاد اور من گھڑت رپورٹ میں افغانستان کی جانب سے پاکستان پر فضائی حملے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ افغانستان کے پاس کوئی ائیر فورس ہی نہیں ہے۔

سکائی نیوز نے پاکستان سے متعلق رپورٹنگ میں حقائق کو نظر انداز کیا اور ایسی معلومات پیش کیں جنہیں بے بنیاد قرار دیا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں کیے گئے دعوے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *