پاک فضائیہ کی بڑی کارروائی، قندھار میں پٹرول ڈپو تباہ، ترکوبی کمپلکس کے قریب بنکر کو بھی نشانہ بنایا گیا

پاک فضائیہ کی بڑی کارروائی، قندھار میں پٹرول ڈپو تباہ، ترکوبی کمپلکس  کے قریب بنکر کو بھی نشانہ بنایا گیا

پاک فضائیہ نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغان صوبہ قندھار میں واقع ایک بڑے پٹرول ڈپو کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ کارروائی جاری آپریشن غضب للحق کے دوران کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکوبی کمپلکس کے اطراف واقع آئی اے جی یو جی بنکر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ کارروائی 148 اے ڈی کی جانب سے جدید فضائی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے انجام دی گئی، جس کے نتیجے میں ہدف کو مؤثر طور پر تباہ کیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں دشمن کی لاجسٹک اور آپریشنل صلاحیت کو کمزور کرنے کے لیے کی گئیں، جبکہ پاک فضائیہ کی جانب سے تمام اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *