منگل کو ایران میں کیا ہونے والا ہے؟ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

منگل کو ایران میں کیا ہونے والا ہے؟ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ڈیل نہ کرنے اور آبنائے ہرمز کو بند رکھنے پر شدید نتائج کی دھمکی دے دی ہے۔

امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ “بزدلو! آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ جہنم جیسی زندگی گزارو گے، آنے والا منگل ایران میں بجلی گھروں اور پلوں کی تباہی کا دن ہوگا۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران میں ایسا منظر دیکھنے کو ملے گا جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، اور “بس دیکھتے جاؤ” کا انتباہ دیاگزشتہ روز بھی امریکی صدر نے ایران کو اہم آبی گزرگاہ کو 48 گھنٹے میں نہ کھولنے کی صورت میں شدید ردعمل کا خبردار کیا تھا۔

انہوں نے لکھا کہ یاد رہے کہ ایران کو ڈیل کرنے یا آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے انہیں پہلے 10 دن کا وقت دیا گیا تھا، جو ختم ہونے کو ہے، اور اب ایران کے پاس “جہنم کی آگ نازل ہونے سے پہلے 48 گھنٹے” باقی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *