دوسری جانب ایشیائی شیئر بازاروں میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، جاپان، کوریا اور انڈونیشیا کے بینچ مارک اسٹاک انڈائسسز 2،2 فیصد مثبت ہیں جبکہ بھارت اور ویتنام کے اسٹاک انڈائسسز ایک ایک فیصد مثبت ہیں، شنگھائی اور ہانگ کانگ کے انڈائسسز ایک فیصد سے کم مثبت ہیں۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے کم ہوکر 279 روپے کا ہو گیا۔