امریکی فوج حضرت عیسیٰؑ کے نام پر لڑ رہی ہے،امریکی وزیر جنگ کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی

امریکی فوج حضرت عیسیٰؑ کے نام پر لڑ رہی ہے،امریکی وزیر جنگ کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی فوجی حضرت عیسیٰؑ کے نام پر لڑ رہے ہیں۔ جنگ میں کامیابی کے لیے انہوں نے پوپ لیو سے دعا کی اپیل بھی کی، تاہم اس معاملے پر کیتھولک قیادت کے اندر اختلاف سامنے آگیا۔

پوپ لیو نے اس طرزِ فکر سے واضح لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فتح کے حصول کے لیے مذہب کو استعمال کرنا مسیحی تعلیمات کی روح کے خلاف ہے، اور اس طرح کے بیانات حضرت عیسیٰؑ کی تعلیمات سے مطابقت نہیں رکھتے۔

یہ بھی پڑھیں:موٹر سائیکل کیلئے سستا پیٹرول کیسے حاصل کریں گے ،طریقہ کار جانیے

انہوں نے مزید کہا کہ خدا انسانوں کی زندگیاں تباہ کرنے کے بجائے انہیں سنارنے اور بہتر بنانے کی تلقین کرتا ہے۔

واضع رہے کہ امریکا ایران جنگ میں امریکا اپنے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوتا دکھائی نہیں دے رہا جبکہ امریکا سے ٹرمپ کے خلاف عوامی راے تیزی سے بڑھ رہی ہے دوسری جانب ایران کی طرف سے فی الوقت مزاکرات کیلئے حامی نہیں بھری جارہی جس کی وجہ سے امریکی حکومت اور حکمرانوں پر نفسیاتی دباو بھی بڑھ رہا ہے

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *