افغان میڈیا کے مطابق مقامی باشندوں پرفتنہ الخوارج کیلئےمالی تعاون فراہم کرنے کےحوالے سے شدید دباؤڈالاجارہاہے ، افغان علاقائی مشیران کوطالبان رجیم کی جانب سےعوام سےجبری رقم اکٹھی کرنےکاٹاسک دےدیا گیا ہے ۔
ماہرین کے مطابق افغان طالبان رجیم کی جانب سےفتنہ الخوارج کی مالی وعسکری معاونت خطہ کیلئےمستقل چیلنج ہے ، معاشی بحران کاشکارافغانستان کےعوام کودی جانے والی عالمی امدادبھی دہشتگردوں کی پشت پناہی میں لگائی جارہی ہے۔