انتہاپسند مودی کی سرپرستی میں بھارتی فوج آر ایس ایس کے زہریلے ہندوتوا نظریہ کی محافظ بن گئی

انتہاپسند مودی کی سرپرستی میں بھارتی فوج آر ایس ایس کے زہریلے ہندوتوا نظریہ کی محافظ بن گئی

انتہاپسند مودی کی سرپرستی میں ظالم بھارتی فوج آر ایس ایس کے زہریلے ہندوتوا نظریہ کی محافظ بن گئی ، انتہا پسند مودی اور آرایس ایس کے گٹھ جوڑ نے اپنے مکروہ عزائم کیلئے بھارتی فوج کو بھی سیاسی آلہ بنا دیا.

مسلمانوں کیخلاف ظلم و ستم اور مذہبی آزادی کو غصب کرنے کیلئے بھارتی فوج بھی میدان میں آ گئی, ہندوتوا نظریہ کے تحت رام مندر پر ظالم بھارتی فوج نے جھنڈا لہرا کر نام نہاد سیکولرازم کو مکمل ختم کر دیا۔

مزید پڑھیں:بھارت میں مسلمانوں کا وقف بل 2025 کے خلاف احتجاج، مودی حکومت کو سخت مزاحمت کا سامنا

سفاک مودی ریاستی اداروں کے استعمال سے مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کی شناخت مٹانے میں مصروف ہوگئی، دہشت گرد آر ایس ایس اور مودی نے رام مندر میں انتہا پسند ہندوتوا کا جھنڈا لگا کر مسلمانوں کا مذہبی استحصال کیا۔

رام مندر بابری مسجد کی شہادت سے بی جے پی اور آر ایس ایس کی نظریاتی دہشت گردی کے تحت وجود میں آیا، بھارتی عسکری قیادت بھی آر ایس ایس کے نظریہ کے فروغ کیلئے وردی میں مندروں کا دورہ کر کے انتہا پسندی کا پیغام دے چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر محبوبہ مفتی کا راہول گاندھی کو خط، پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں معاملہ اٹھانے کا مطالبہ

بھارت میں نفرت، انتہا پسندی اور اقلیت دشمنی سفاک مودی کی متعصبانہ سوچ کی عکاس ہے۔

editor

Related Articles