چاند پر پراسرار حرکت؟ ناسا کے آرٹیمس II مشن نے سب کو حیران کر دیا

چاند پر پراسرار حرکت؟ ناسا کے آرٹیمس II مشن نے سب کو حیران کر دیا

آرٹیمس II کے خلابازوں نے چاند کے قریب اپنے تاریخی فلائی بائی کے دوران ایک حیران کن منظر دیکھا ہے، جس نے سائنسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اورینین سپیس کرافٹ جسے ’انٹیگریٹی‘ کا نام دیا گیا ہے، جب چاند کے اس حصے کے پیچھے سے گزر رہا تھا جہاں عام طور پر مکمل خاموشی اور سکون ہوتا ہے تو خلابازوں نے سطح پر ایک پراسرار حرکت محسوس کی۔

یہ بھی پڑھیں :خوبصورتی کا تصور ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہا، صدیوں پرانے ایران سے دلچسپ مثال

یہ علاقہ پہلے غیر متحرک سمجھا جاتا تھا لیکن حالیہ مشاہدے نے اس تاثر کو چیلنج کر دیا ہے۔ ناسا کے ماہرین اس وقت ویڈیو اور سینسر ڈیٹا کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ یہ حرکت کسی قدرتی عمل کا نتیجہ ہے یا کچھ اور۔

یہ غیر معمولی دریافت سائنسی دنیا میں سوالات اٹھا رہی ہے اور ممکنہ طور پر چاند کے بارے میں ہماری موجودہ سمجھ کو بدل سکتی ہے۔ مزید تفصیلات جلد سامنے آنے کی توقع ہے۔

editor

Related Articles