فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سوموار کے روز خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز کے ایک قافلے پر فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے کو ناکام کیا گیا اور سیکورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں پانچ خارجی جہنم واصل کیے گئے۔؎
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کےضلع کے ضلعی وسطی کرم میں سوموار کے روز زسیکورٹی فورسز کے ایک قافلے پر فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنایا گیا ہے اور سیکورٹی فورسز نے جوابی کاروائی میں پانچ خارجیوں کو جہنم واصل کیا ہے،۔
ایک بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز کے جوابی حملے میں خارجی اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہو گئے بعد ازاں سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر علاقے میں سرچ اپریشن کیا۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔