معرکہ حق کی سالگرہ ،ڈی جی آئی ایس پی آر کے سرکاری اکاؤنٹ کی ڈی پی ایک دہائی بعد تبدیل

معرکہ حق کی سالگرہ ،ڈی جی آئی ایس پی آر کے سرکاری اکاؤنٹ کی ڈی پی ایک دہائی بعد تبدیل

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی پروفائل تصویر کئی سالوں بعد تبدیل کردی گئی ہےاب نئی ڈی پی معرکہ حق کے حوالے سے لگائی گئی ہے ۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس تبدیلی کو غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ ماضی میں طویل عرصے تک سرکاری اکاؤنٹ کی شناخت ایک ہی طرز کی تصویر سے برقرار نہیں رکھی گئی ۔
سرکاری اور عسکری نوعیت کے اکاؤنٹس میں اس قسم کی تبدیلیاں کم ہی دیکھنے میں آتی ہیں، اسی لیے نئی پروفائل تصویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ موضوع تیزی سے زیر بحث آ گیا ہے اور مختلف پوسٹس و تبصروں میں اسے نمایاں انداز میں شیئر کیا جا رہا ہے۔
ڈیجیٹل دنیا میں سرکاری اکاؤنٹس کی شناخت اور ان کی بصری نمائندگی کو اہمیت دی جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے اکاؤنٹ کی نئی پروفائل تصویر نے عوامی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے اس کی خاص بات یہ ہے کہ اب نئی ڈی پی میں معرکہ حق کا لوگو لگایا گیا ہے ۔

 

 

editor

Related Articles