سینئر اینکر پرسن منیب فاروق نے دعوٰی کیا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمٹ کی طرف سے تحریکِ انصاف کے لیئے ‘کوئی بھی اور کسی طرح کی آفر یا ڈیل ٹیبل ‘پر موجود نہیں اور اس حوالے سے تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار اوراینکرپرسن منیب فاروق نے دعوٰی کیا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمٹ کی طرف سے تحریکِ انصاف کے لیئے ‘کوئی بھی اور کسی طرح کی آفر یا ڈیل ٹیبل ‘پر موجود نہیں اور اس حوالے سے تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔
سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن منیب فاروق نے واضح کیا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین کوئی بھی اور کسی بھی طرح کی آفر یا ڈیل ٹیبل پر اس وقت موجودنہیں ہے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا یا دیگر حلقوں میں چلنے والئ قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی والے اب پی ٹی ایم کا روپ دھار رہے ہیں،سابق ڈی آئی جی محمد ادریس خان

