Skip to content
عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی
Home - آزاد سیاست - عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی
سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔
وفاقی وزیر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی اپنے بیٹوں سے بات کرادی گئی ہے۔
خیال رہے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان لندن میں مقیم ہیں۔