یاد رہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ جولائی تا ستمبر 2025 کی سہ ماہی میں بجلی 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی تھی، جس کا اطلاق دسمبر 2025 سے فروری 2026 تک تھا۔
اس طرح، یہ مسلسل اضافہ بجلی صارفین کے لیے ایک اور مالی بوجھ بن گیا ہے۔