آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج کی بھرپورکارروائی، باجوڑ سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹیں مکمل تباہ

آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج کی بھرپورکارروائی، باجوڑ سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹیں مکمل تباہ

پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

 پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو مکمل تباہ کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر گائیڈڈ میزائل کے ذریعے بھی افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا ، آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *