جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ نسیم شاہ کی حمایت میں سامنےآ گئے اسٹار بالر کی حمایت میں بڑا بیان

جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ نسیم شاہ کی حمایت میں سامنےآ گئے اسٹار بالر کی حمایت میں بڑا بیان

کرکٹر نسیم شاہ کو متنازع ٹوئٹ کرنے کی پاداش میں پی سی بی نے بھاری جرمانہ کردیا ہے، جس کے بعد نسیم شاہ کا نیا وضاحتی بیان بھی آیا ہے، تاہم اس دوران جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ نسیم شاہ کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جمیعتِ علمائے السام (جے یو آئی) رہنما حافظ حمداللہ نے نسیم شاہ کے حوالے سے ایکس پر ٹوئٹ کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، جس میں انہوں نے نسیم شاہ سے کھل کر اظہار یکجہتی کیا ہے۔

حافظ حمدللہ کا کہنا ہے نسیم شاہ بھائی ایک بات ذہن نشین رکھیں، وہ یہ کہ یہاں بیٹ گھمانے کی آزادی ہے مگر زبان گھمانے پر پابندی ہے۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا زبان گھمانے پر کھیل سے آؤٹ یا کروڑوں جرمانہ ہو سکتاہے۔ موجودہ نظام میں کانا، بہرا اور گونگا رہنا ضروری ہے۔

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *