این اے 148 ضمنی انتخاب ،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

این اے 148 ضمنی انتخاب ،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

ملتان کے حلقہ این اے 148 میں ہونے وا لے ضمنی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔

275 پولنگ اسٹیشن کا مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق سابق وزیر اعظم و چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے سید علی قاسم گیلانی نے83250 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔

ان کے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے بیرسٹر تیمور الطاف ملک 51572 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔یاد رہے کہ حلقہ این اے 148کی سیٹ یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین سینیٹ بننے پر خالی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *