نومئی کے مقدمات کی سماعت کیلیے شیخ رشید اڈیالہ جیل میں پیش

نومئی کے مقدمات کی سماعت کیلیے شیخ رشید اڈیالہ جیل میں پیش

نومئی کے مقدمات میں نامزد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اڈیالہ جیل میں آج عدالت کے سامنے پیش ہونگے

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد آج 15 جولائی کو اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجازآصف کے سامنے پیش ہونگے۔

مزید پڑھیں: 190ملین پاونڈ ریفرنس: سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا

سانحہ نومئی کے ملزمان میں آج چالان کی نقول تقسیم کئے جانے کا امکان ہے پی ٹی آئی کی جانب سے انکی لیگل ٹیم ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک کی سربراہی میں پیش ہوگی۔ نومئی کے مقدمات میں نامزد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اڈیالہ جیل میں جج ملک اعجاز احمد کی سامنے پیش ہونگے.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *