پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز، خاتون مریض میانوالی سے راولپنڈی منتقل

پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز، خاتون مریض میانوالی سے راولپنڈی منتقل

پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کی پہلی ائیر ایمبولینس نے کام شروع کر دیا۔

سماجی رابطے  کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی ہدایت کے مطابق پنجاب کی عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا کردیا، پاکستان کی تاریخ کی پہلی ایئرایمبولینس نےکام شروع کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میانوالی میں چھت سے گرنے والی نادار مفلوج مریضہ کو فوری ریسکیو کر کے “گولڈن آور” میں پنڈی منتقل کیا اور اسے فوری علاج کی سہولیات فراہم کیں۔

واضح رہے کہ میانوالی کی40  سالہ  حلیمہ بی بی دو روز قبل چھت سے گر کرمفلوج ہوگئی تھی ۔

 

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *