سونا مسلسل اضافے کے بعد سستا ہو گیا

سونا مسلسل اضافے کے بعد سستا ہو گیا

عالمی منڈی میں سونا مہنگا اور مقامی منڈی میں سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونافی تولہ سونا 1000 روپے سستا ہوا ۔پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد ہوکر نئی قیمت 2 لاکھ 52 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے

تفصیل لنک میں: سولر سسٹم لگوانے کے خواشمند افراد کیلئے اہم خبر

جبکہ ملک بھر میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار 478 روپے ہوگیا ہے، اس کے علاوہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر کے اضافے سے 2441 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *