لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز نیشنل ٹیکنالوجی کونسل(NTC) کے چیئرپرسن مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز نیشنل ٹیکنالوجی کونسل(NTC) کے چیئرپرسن مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (این ٹی سی)کا چیئر پرسن مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )کے چیئرمین نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو چار سال کےلیے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (NTC) کا چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:بھارت کا ریاستی جبر علاقائی استحکام کیلئےمستقل خطرہ ہے ، پاک فوج

ان کی تعینانی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *