حکومت کی جانب سے گورنرسندھ کی تبدیلی کا امکان ، ممکنہ نام سامنے آگیا

حکومت کی جانب سے گورنرسندھ کی تبدیلی کا امکان ، ممکنہ نام سامنے آگیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا امکان ہے اور ساتھ ہی نئے گورنر کا ممکنہ نام بھی سامنے آگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کے معاملے پر  پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما بشیر میمن کو گورنرسندھ بنائے جانے کا امکان ہے،  آئندہ چند دن میں گورنر سندھ کی تبدیلی کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت کامران ٹیسوی گورنر سندھ کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *