پی ٹی اے کی جعلی اور منسوخ شدہ شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سمز بلاک کرنے کی تصدیق

پی ٹی اے کی جعلی اور منسوخ شدہ شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سمز بلاک کرنے کی تصدیق

پی ٹی اے نے منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سم کارڈز بلاک کرنے کی تصدیق کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ 16اگست کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز اصل شناختی کارڈ پر بائیومیٹرک کرواکے بحال کرائی جاسکتی ہیں۔

مزید پڑھیں: منسوخ، ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر جاری سمز بلاک کرنیکا فیصلہ

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ بلاک کی گئی سمز کے حوالے سے اعدادوشمار چند روز میں جاری کر دیے جائیں گے۔

پی ٹی اے نے منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈز کا ڈیٹا نادرا سے حاصل کیا ۔ ڈیٹا ملنے پر موبائل فون آپریٹرز کو سمز بلا ک کرنے کے احکامات جاری کیےگئے۔

 

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *