نامور تعلیمی ادارے میں لڑکے اور لڑکیوں کے ٹی شرٹ و جینزپینٹ پہننے پر پابندی

نامور تعلیمی ادارے میں لڑکے اور لڑکیوں کے ٹی شرٹ و جینزپینٹ پہننے پر پابندی

نامور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں لڑکے و لڑکیوں کے ٹی شرٹس اور جینزپینٹ پہننے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ لڑکے اور لڑکیاں ٹی شرٹ اورجیبز نہیں پہن سکتے، اب طالب علموں کو ڈریس شرٹس اور پینٹ پہنا ہوگی ۔ طالبات باحیا کپڑے پہنیں گی، طالبات پر دو پٹہ لینا بھی لازم ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:ای سی سی اجلاس،آپریشن عزم استحکام کیلئےکتنے ارب منظور ہوئے؟جانیے

ڈریس کوڈ پر عمل نہ کرنے والے طلباء کے خلاف فوری طور پر ایکشن لیا جائے گا ۔ اس حوالے سے وائس چانسلر جی سی یو کا کہنا تھا کہ طالبات بے ڈھنگے کپڑے پہن کر یونیورسٹی میں نہ آئیں۔ جامعات میں ڈسپلن قائم ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

طالبات کا یونیورسٹی میں ٹی شرٹ، ٹائٹس پہننا مناسب نہیں ، لڑکوں کو بھی اچھے کپڑے پہننے چاہئیں۔ ڈاکٹر شازیہ بشیر کا کہنا تھا کہ میں تنگ نظر نہیں ہوں مگر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے لیے یہ فیصلہ ضروری ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *