پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا

پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد میں غزہ بچائو مارچ میں پولیس نے سینیٹر مشتاق احمد کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ پولیس گاڑی میں بٹھا کر سابق سینیٹر مشتاق احمد کو لے گئی۔ پولیس کے مطابق گرفتاریاں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کی گئیں۔

پولیس کی جانب سے تقریباََ 20 کارکنان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ہونیوالے دیگر کارکنان میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *