سابق صدر عارف علوی نے پرانی ویڈیو شئیرکرنے پر معذرت کرلی

سابق صدر عارف علوی نے پرانی ویڈیو شئیرکرنے پر معذرت کرلی

سابق صدر عارف علوی نے پرانی ویڈیو شئیر کرنے پر معذرت کرلی۔

سوشل میڈیا پر تحریک انصاف سے منسلک اکاؤنٹ نے جو ویڈیو آج کے اسلام آباد جلسے سے منسلک کی ہے اس کو سابق صدر عارف علوی نے بھی آگے شئیر کیا تاہم بعد میں ویڈیو کی حقیقت جاننے کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ کرکے معذرت کرلی ۔

یہ بھی پڑھیں :سابق صدر عارف علوی تحریک انصاف کی پرانی ویڈیو آج کے جلسے سے منسوب کربیٹھے

انہوں نے کہا کہ پرانی تصاویر انٹرنیٹ پر شیئر کرنے کی اپنی غلطی پر معذرت چاہتا ہوں۔

یاد رہے کہ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سابق صدر کی جانب سے پرانی تصاویر شیئر کرنے کی نشاندہی کی تھی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *