تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس شرو ع

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس شرو ع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس شرو ع ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں عمرایوب، شبلی فراز، اسدقیصر،سلمان اکرم راجہ ودیگر شریک ہیں ، پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے رابط نہ ہونے کے بعد کی صور ت حال کاجائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:وفاقی پولیس نے لیگی ایم این اے کو پی ٹی آئی کا سمجھ کر روک لیا

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کل کے حوالے سے سیاسی حکمت عملی بھی مرتب کی جائے گی ۔ اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی ودیگر کی گرفتاریوں کا معاملہ بھی زیر غور لایا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی تردید

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *