شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو اس حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ “میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں کچھ دنوں کے لیے قرنطینہ میں جا رہا ہوں۔

مزید پڑھیں: گورنر خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کی مخالفت کردی

شیر افضل مروت نے اپنی صحت کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے اپنے ساتھیوں سے بھی درخواست کی کہ وہ احتیاط برتیں ۔ان کے پیغام سے پارٹی کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی جبکہ مروت کی جلد صحت یابی کی دعا کی جا رہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *