ملکوال بار ایسوسی ایشن کے صدر رضوان اللہ گوندل افسوسناک کار حادثے میں جاں بحق

ملکوال بار ایسوسی ایشن کے صدر رضوان اللہ گوندل افسوسناک کار حادثے میں جاں بحق

ملکوال بار ایسوسی ایشن کے صدر رضوان اللہ گوندل ایک افسوسناک کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔

یہ حادثہ شیخوپورہ کے قریب موٹروے پر پیش آیا، جہاں ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث وہ قابو سے باہر ہو گئی اور ٹرک سے ٹکرا گئی۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا ڈرائیور حملے میں جاں بحق

معلومات کے مطابق صدر بار اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ لاہور ایئرپورٹ جا رہے تھے جب یہ حادثہ ہوا۔ یہ واقعہ ان کے خاندان اور بار ایسوسی ایشن کے اراکین کے لیے بڑی افسوسناک خبر ہے۔

ان کی وفات سے قانونی برادری میں گہرا دکھ اور افسوس پایا جا رہا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *