پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری عقیل اسلم آرائیں کو جلسہ گاہ جاتے ہوئے تھانہ صدر پتوکی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو ان کے ذاتی ریسٹورنٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا، جب وہ لاہور میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے اپنی گاڑی میں سوار ہو رہے تھے۔ تھانہ صدر پولیس نے انہیں پولیس وین میں بٹھا کر لے گئی۔


