شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو :مریم نواز ،ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو :مریم نواز ،ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے معروف کوہ پیما شہروز کاشف کو 8ہزار میٹر بلند دنیا کی 14 چوٹیاں سرکرنے کا ریکارڈ قائم کرنے پر دلی مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ملک کی معاشی صور تحال سے متعلق گورنر پنجاب کا اہم بیان آگیا

تفصیلات کے مطابق صوبائی چیف منسٹر مریم نواز نے کوہ پیما شہروز کاشف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو ۔ اور ہمیشہ ملک و قوم کا نام دنیا میں اسی طرح روشن کرتے رہو ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب نے انٹرن شپ پروگرام کےتحت وظیفہ 25 ہزاروپے سے بڑھا کر 60 ہزار روپے کردیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *