گھی اور آئل کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

گھی اور آئل کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

درجہِ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق درجہِ دوم 12 کلو گھی کی پیٹی کی قیمت 67 روپے بڑھ کر 5 ہزار 6سو 40 روپے ہو گئی ہے، جبکہ درجہِ دوم گھی کی ہول سیل قیمت 5 روپے بڑھ کر 470 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ اوگرا نے سفارش کردی

دوسری جانب آئل کی ہول سیل قیمت میں بھی 5 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 482 روپے فی کلوگرام ہو گئی ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *