پی ٹی آئی کے 5رکنی وفد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

پی ٹی آئی کے 5رکنی وفد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ کل عمران خان سے 5 رکنی وفد کی ملاقات ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وفد میں علی ظفر، چیئرمین پارٹی بیرسٹر گوہر ، حامد رضا شامل ہو ں گے ، اسد قیصر اور سلمان اکرم راجہ بھی وفد کا حصہ ہو ں گے ۔ بیرسٹر علی ظفر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کل صبح 8بجے بانی پارٹی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان سے ہدایات کے بعد آئینی ترامیم پر حتمی اعلان کریں گے: بیرسٹر گوہر

پانچ رکنی کمیٹی کل خان سے ملاقات کرے گی ، اس ملاقات کے لیے حکومت سے درخواست کی گئی تھی ، خان صاحب جو کہیں گے وہ ہم کریں گے ،عمران خان سے ملاقات کے لئے حکومت کو درخواست دی ہے جو اس نے قبول کرلی، بانی وچیئرمین سے آئینی ترامیم سے متعلق ہدایات لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کا کراچی میں ایمپریس مارکیٹ میں عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *