خیبرپختونخوا، صوبائی وزراء کی مراعات میں اضافے کا بل منظور

خیبرپختونخوا، صوبائی وزراء کی مراعات میں اضافے کا بل منظور

پشاور، صوبائی وزراء کی مراعات میں اضافے کا بل خیبر پختونخوا اسمبلی نے منظور کرلیا۔

بل کے مطابق خیبر پختونخوا کے ہر وزیر کو سرکاری گھر کی آرائش کیلئے 10لاکھ روپے ملیں گے، وزیر سرکاری گھر کی بجائے اپنے گھر میں ہی رہیں گے تو ہر مہینے 2 لاکھ روپے کرایہ ملے گا۔

سرکاری گھر کیلئے وزراء قالین، پردے، ائیرکنڈیشنر اور ریفریجریٹر خرید سکیں گے،خیبر پختونخوا اسمبلی میں شادی ہالز رات 10بجے بند کرنے کی قرارداد بھی منظور کرلی گئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *