گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے دونمبری کررہے ہیں، خواجہ آصف

گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے دونمبری کررہے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ہیں، وہ ان کی مرضی سے دونمبری کررہے ہیں۔

صوابی میں پی ٹی آئی جلسے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ہیں، وہ ان کی مرضی سے دونمبری کررہے ہیں۔

علی امین گنڈا پور کا عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی گنڈاپور پر امید لگائے بیٹھے ہیں، بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں باہر جانے کا راستہ مل جائے، ایک دو کے علاوہ پی ٹی آئی کی پوری فرنٹ رو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کمپرومائزڈ ہے، مونچھوں کو تاؤ دیکر سر پر سفید کپڑا بندھنا رنگ بازی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *