بھارت نے پاکستانی ائیرٹریفک کنٹرولرز کو کانفرنس میں شرکت کے لئے ویزہ دینے سے صاف انکار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابقصدر ائیر ٹریفک کنٹرولرز کا کہنا ہے کہ 3رکنی پاکستانی وفد نے نئی دہلی میں کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔
یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت نے سروس ٹربیونل کے 4 ممبران کی تقرری کردی
واضح رہے کہ انٹرنیشنل ائیرٹریفک کنٹرولرز ایشیا پیسیفک کانفرنس 9 تا11 نومبر نئی دہلی میں ہونے جا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں پر ترجمان پاسپورٹ آفس کا ردعمل آگیا
اس حوالے سے پاکستانی وفد نے کانفرنس میں شرکت کرنے اور نئی دہلی جانے کے لئے چند ہفتے قبل ویزے کے لیے درخواست دی تھی۔