انور مقصود کے اغوا کی خبر جعلی نکلی

انور مقصود کے اغوا کی خبر جعلی نکلی

سوشل میڈیا پر انور مقصود کے اغوا کی خبر جعلی نکلی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارہم ایکس پر نیازی نامی اکائونٹ نے سینئر ادیب انور مقصود کے اغوا کا دعویٰ کیا تھا۔

تاہم سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فرحان ورک نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے ٹویٹ کی کہ تحریک انصاف کی ایک اور جعلی خبر ایکسپوز ہوگئی۔ صبح سے یہ گروہ انور مقصود کی گرفتاری کی خبر چلا رہا ہے، ہم نے ہر جگہ سے تصدیق کرلی، ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا اور یہ خبر مکمل جعلی ہے۔ انور مقصود نا اغوا نا گرفتار ہوئے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *