مدارس رجسٹریشن بل، حکومت نے مولانافضل الرحمٰن کومنانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں

مدارس رجسٹریشن بل، حکومت نے مولانافضل الرحمٰن کومنانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں

حکومت نے مدارس رجسٹریشن بل کے حوالے سے مولانافضل الر حمٰن کومنانے کے لئے کوششیں تیز کر دیں۔ مدارس رجسٹریشن بل کا نیا مسودہ سربراہ جے یو آئی کو بھجوادیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل کے نئے مسودہ میں کچھ نکات تبدیل کر دیئے گئے ہیں ۔ سینیٹرکامران مرتضیٰ نئے مسودے پر مولانافضل الرحمان کو تفصیلاًبریفنگ دیں گے۔

 یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کو ضمانتیں مل گئیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وفاق المدارس کے اجلاس میں نئے مسودے پر مشاورت کرینگے، مشاورت کے بعدحکومت کو حتمی جواب دیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف کی جانب سے حاضر سروس ملازمین کی پنشن اسکیم کے حوالے سے بڑا مطالبہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *