Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
خوشخبری
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ ، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
Home
-
آزاد کاروبار
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ ، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
آزاد کاروبار
December 16, 2024
By
Web Desk
-
7 months ago
0
103
Less than a minute
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 2300 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 661 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 301 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : رواں سال کی آخری سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ہے ، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی مزید 12 پیسے سستی ہوئی جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 278.12 روپے سے کم ہو کر 278 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
اب میرا ہدف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا ہے: ارشد ندیم
اگلی خبر پڑھیں
رانا ثناء اللّٰہ نے تحریک انصاف سے رابطے کی تصدیق کردی
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں پر نئی انرجی وہیکل…
July 18, 2025
آزاد کاروبار
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ…
July 18, 2025
آزاد کاروبار
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کیلیے مطلوبہ دستاویزات…
July 18, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*