بورڈ آف ریونیو نے پانچ نئے اضلاع کو باقاعدہ تسلیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

بورڈ آف ریونیو نے پانچ نئے اضلاع کو باقاعدہ تسلیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

بورڈ آف ریونیو نے پنجاب حکومت کی اجازت سے پانچ نئے اضلاع کو باقاعدہ تسلیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے دور حکومت 2022میں بنائے گئے پانچوں اضلاع جن میں کوٹ ادو، تونسہ شریف، تلہ کنگ، مری، پاک پتن شامل ہیں کو باقاعدہ تسلیم کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

سانحہ 9مئی کی تحقیقات، سپریم کورٹ کا عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

بورڈ آف ریونیو کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے پرکوٹ ادو سمیت پانچوں اضلاع کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *