طاقتور طبقات کو آئین کے تابع ہونا پڑے گا ،شاہد خاقان عباسی

طاقتور طبقات کو آئین کے تابع ہونا پڑے گا ،شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ طاقتور طبقات کو آئین کے تابع ہونا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق ایک سیمینار سے خطاب کے دوران شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے مفادات کے لیے آئین تبدیل کر نے کیلئے کوشاں ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈائیلاگ کے نام پر اپوزیشن اور برسر اقتدارحکمران طبقہ عوام کو بے وقوف بنا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کو مدارس جسٹریشن بل پر مذاکرات کی دعوت دیدی

انہوں نے کہا کہ پارلیمان کے استحکام کے لئے حکومت کا رو یے میں سنجید گی نہیں، سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ آ ئین سمیت کسی بھی ملک نے معاشی معاہدوں کے دوران پاکستان پر کبھی دباؤ نہیں ڈالا، پاکستان کی پچھلی کسی بھی حکومت نے امریکا کو کبھی ایبسولوٹلی ناٹ نہیں کہا۔

یہ بھی پڑھیں:ملک میں موسم شدید سرد ، مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹرویز بند

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *