Skip to content
ڈیوڈ ولی کے بعد جیسن روئے نے بھی پی ایس ایل کیلئے دستیابی ظاہر کر دی
Home - کھیل - ڈیوڈ ولی کے بعد جیسن روئے نے بھی پی ایس ایل کیلئے دستیابی ظاہر کر دی
ڈیوڈ ولی کے بعد جیسن روئے نے بھی پی ایس ایل کیلئے دستیابی ظاہر کر دی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جیسن روئے نے پاکستان سپر لیگ 10 کے ڈرافٹ کیلئے خود کو رجسٹر کروالیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے قبل انگلینڈ کے ڈیوڈ ولی اور آسٹریلیا کے عثمان خواجہ کے نام کی تصدیق بھی کرچکا ہے۔