بچوں کی حفاظت کی ایپ یا سیکیورٹی خطرہ، ٹیلی گرام باس کا بڑا بیان

بچوں کی حفاظت کی ایپ یا سیکیورٹی خطرہ، ٹیلی گرام باس کا بڑا بیان

مشہور میسجنگ ایپ کے سربراہ نے یورپی یونین کی عمر کی تصدیق کرنے والی ایپ جو کہ بچوں کی حفاظت کےلئے بنائی گئی تھی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آن لائن جوا ایپ کیس،عروب جتوئی اور اقراءکنول سے متعلق عدالت سے بڑی خبر

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ایپ جو بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے بنائی گئی ہے صرف ’دو منٹ‘ میں ہیک کی جا سکتی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس ایپ میں بنیادی نوعیت کی سیکیورٹی خامیاں موجود ہیں جو اسے ہیکرز کے لیے آسان ہدف بناتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :ناسا کاانٹرنیشنل خلائی اسٹیشن کیلیے نیا عملہ روانہ کرنے کا اعلان

پاول دوروف نے مزید کہا کہ یورپی بیوروکریسی کو جلدی میں تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے کیونکہ ان کے مطابق یہ اقدام صارفین کی آزادی کو محدود کرنے کے لیے ایک بہانے کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب نے گزشتہ ہفتے اس نئی ایج ویریفکیشن ایپ کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد آن لائن پلیٹ فارمز کو زیادہ ذمہ دار بنانا اور بچوں کے تحفظ کو تجارتی مفادات پر ترجیح دینا ہے

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *