سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق  پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے ہیں۔

ملک میں سونا سستا ہوگیا

سندھ کے علاقے سجاول میں شاہ بندر بلاک سے قدرتی گیس اور ہلکے تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، پی پی ایل نے ان ذخائر سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا ہے۔

پی پی ایل نے خط میں کہا کہ شاہ بندر بلاک میں جھم ایسٹ ایکس ون سے یومیہ 10 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس ذخائر مل رہے ہیں، اس کے علاوہ یہاں سے یومیہ 150بیرل سے زائد ہلکے تیل کے ذخائر بھی حاصل ہو رہے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *