کراچی میں سالِ نو کی آمد پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس کراچی میں آتشبازی کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس سندھ میں سال نو کے آغاز میں ہر طرف عوام ہی عوام نظر آئے، گورنر ہاؤس میں ریکارڈ آتشبازی پر گورنر سندھ کی جانب سے عوام کو مبارکباد پیش کی گئی۔
مزید پڑھیں: پاکستان نئی امیدوں اور امنگوں کیساتھ سال 2025 میں داخل