سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے تولہ ہو گیا

سونا تین دن مہنگا ہونے کے بعد آج سستا ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

10 گرام سونے کے نرخ 943 روپے سستے ہو کر 2 لاکھ 36 ہزار 454 روپے ہو گئے۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں 18 ڈالرز کی کمی ہوئی اس طرح فی اونس سونے کی قیمت 2639 ڈالرزہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *