لاہور بار کے سالانہ انتخابات، حامد خان گروپ نے میدان مار لیا

لاہور بار کے سالانہ انتخابات، حامد خان گروپ نے میدان مار لیا

لاہور بار کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو گیا، حامد خان گروپ نے ایک بار پھر میدان مار لیا۔

پولنگ کا عمل صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہا، جس کے بعد اب نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، حامد خان گروپ کے امیدواربرائے صدر لاہور بار مبشر رحمان نے میدان مار لیا۔

جنرل سیکرٹری کی نشست پر ملک شرجیل کھوکھر اور نصیر بھلہ کامیاب ہوئے، نصیر بھلہ نے 3 ہزار سات سو 36 ووٹ جبکہ شرجیل کھوکھر تین ہزار چار سو 58 ووٹ حاصل کئے۔

جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر حافظ شجاعت علی خان تین ہزار ایک سو 27 وقت لیکر کامیاب قرار پائے، جبکہ  ثمینہ کھرکھرلائبریری سیکرٹری ، آڈئیٹر کے سیٹ پر پروفیسر عتیق احمد جبکہ اعجاز گجر فنانس سیکرٹری کی سیٹ پر کامیاب قرار پائے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *