ان کا کہنا تھا کہ دیگر شخصیات سے بھی انٹرنیٹ کے مسئلے پر تعاون کے لئے رابطہ کریں گے، خیبر پختونخوا میں انٹرنیٹ کی سلو سپیڈ کے باعث آئی ٹی کا شعبہ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے لیکن اس کی وجوہات کا کسی کو علم ہی نہیں۔