درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

لاہور میں درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے، آئل کی قیمت میں مزید چار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور اوپن مارکیٹ میں درجہ اول کو کنگ آئل کی فی لٹر قیمت 584 روپے ہو گئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *