مارکیٹ میں 5 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 5,50,000 روپے تک ہے جبکہ سا کلو واٹ سسٹم کی قیمت 6,25,000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دس واٹ سسٹم کی قیمت آٹھ لاکھ پچاس ہزارہو گئی ہے، بارہ کلو واٹ سسٹم کی قیمت نو لاکھ 75 ہزار جبکہ 15 کلو واٹ سسٹم کی قیمت گیارہ لاکھ پچاس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
ہائبرڈ سسٹمز کے لئے صارفین کو اضافی بیٹریز کی قیمت بھی دینا پڑے گی، واضح رہے کہ مختلف کمپنیوں کی جانب سے سولر پینلز کی قیمتوں میں فرق ہو سکتا ہے۔