حکومت کا عازمین حج کو اضافی رقم واپس کرنے کا اعلان

حکومت کا عازمین حج  کو اضافی رقم واپس کرنے کا اعلان

حکومت پاکستان نے گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کے لیے 40 ہزار روپے کی اضافی رقم واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک نے اس بات کا انکشاف کیا کہ رقوم کی واپسی عازمین کی کیٹگری کے حساب سے کی جائے گی۔ اس سال عازمین حج کو اضافی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن میں تین وقت کا کھانا، ایئرکنڈیشنڈ خیمے اور روڈ ٹو مکہ کی سہولت شامل ہے، جس کے تحت عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی اور سامان سعودی عرب کے ہوٹل میں پہنچایا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *